27 مارچ 2012 - 19:30

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سيئول ميں پاکستان وزيراعظم يوسف رضا گيلاني نے ہندوستانی وزيراعظم منموہن سنگھ سے ملاقات کي ہے.

ابنا:  جنوبی کوریا کے دارالحکومت سيئول ميں پاکستان وزيراعظم يوسف رضا گيلاني نے ہندوستانی  وزيراعظم منموہن سنگھ سے ملاقات کي ہے. اس ملاقات ميں دونوں رہنماؤں نے مذاکراتي عمل کو مزيد تيز کرنے پر اتفاق کياہے. ملاقات ميں اس بات پر بھي اتفاق کيا گيا کہ مذاکراتي عمل کوآگے بڑھانے کيلئے مزيد اقدامات کيے جائيں گے .
........ 
/169